آرمی چیف کے ہاتھوں میں بڑا ہوا ہوں، جنرل قمر جاوید باجوہ سے گزارش ہے مجھے بچائیں: نذیر چوہان 

05:19 PM, 2 Aug, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان نے  چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل کی ہے کہ ان کو پنجاب حکومت کے انتقام سے بچائیں۔ 

عدالت میں پیشی کے موقع پر پریزن وین میں میڈیا سے گفتگو کرتے نذیر چوہان نے کہا کہ میں آرمی چیف کے  ہاتھوں بڑا ہوا ہوں ۔ان سے التماس ہے کہ وہ مجھے ان سے بچائیں۔

نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ میں بائیس سال پہلے قمرجاوید باجوہ  کے ساتھ کام کر چکا ہوں جب وہ کمانڈر لاہور تھے۔ 

مزیدخبریں