الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کا خطرناک موجب

11:24 AM, 2 Aug, 2018

 
واشنگٹن: امریکا میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روایتی سیگریٹ کی نسبت الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ تحقیق حال ہی میں سائنسی جریدے جرنل آف ریسرچ ڈینٹل میں شائع کی گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تمبابو نوشی منہ کے کینسر کا ایک بڑا سبب ہے مگر الیکٹرک سیگرٹ منہ کے کینسر کا جدید ترین سبب ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرک سیگریٹ کے بارے میں یہ تاثر غلط ہے کہ اس کے کم سائیڈ افیکیٹ ہیں یا یہ کہ الیکٹرک سیگریٹ تمباکو نوشی ترک کرنے میں معاون ہیں۔ 

مزیدخبریں