کراچی: معمرشخص نےبیٹے بہواورپوتی پرفائرنگ کردی،پوتی جاں بحق

10:45 AM, 2 Aug, 2017

نیوویب ڈیسک

کراچی: لانڈھی مظفرآباد کالونی میں معمرشخص نےگاؤں جانےسےروکنےپربیٹابہواورپوتی پرفائرنگ کردی۔  پوتاجاں بحق دیگر افرا د ذخمی ہو گئے۔  نارتھ کراچی میں رینجرزنےآپریشن کیاتاہم کوئی گرفتاری سامنےنہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی کےعلاقےلانڈھی مظفر آباد کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے ڈھا ئی سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اسکی ماں، بیٹی اورشوہرزخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زیارت گل نامی معمرشخص نےبیٹےبہواورپوتاپوتی پرفائرنگ کی جس کےنتیجےمیں ڈھائی سال کامصطفیٰ موقع پرہی دم توڑگیاجبکہ بیٹابہواورپوتی کوزخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس کا مزید کہنا ہے زخمی ناصراپنی اہلیہ اوربچوں سمیت گاؤں جاناچاہتاتھازیارت گل نےجانےسےمنع کیانہ رکنےپرفائرنگ کردی،، ملزم زیارت گل کو پولیس نے گرفتارکر لیا ہے ،، ادھرنارتھ کراچی کےعلاقےمیں انارکلی فلیٹ میں رینجرزنےسرچ آپریشن کیاتاہم ذرائع کےمطابق کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزیدخبریں