اسلام آباد: جاوید ہاشمی نے ایک بار پھر عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے اپنے نئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان نے ٹکٹوں کے عوض امیدواروں سے پیسے وصول کئے ہیں۔
جاوید ہاشمی نےمطالبہ کیا کہ عمران خان جھوٹے الزامات لگانے پر معافی مانگیں ورنہ انہیں عدالت میں کھینچیں گے۔جاوید ہاشمی ،نے مزید کہا کہ منع کرنے کے باوجود عمران خان نے راولپنڈی میں کرپٹ پٹواری سے ٹکٹ کے عوض پیسے بھی وصول کئے اور عمران خان جھوٹےالزامات پرمعافی مانگیں ورنہ عدالت جائیں گے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.