پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ 

08:34 PM, 2 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ  ہوگیا ہے۔ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئیں۔

اعدادو شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔فرنس آئل سے کم بجلی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں فروخت 48 فیصد گھٹ گئی۔گزشتہ سال مارچ کے مقابلے پیٹرول فروخت 19 فیصد بڑھ گئی ہے۔

مزیدخبریں