کے پی سینٹ انتخابات مخصوص نشست ممبران کے حلف سے مشروط کرنے کےخلاف اعظم سواتی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

کے پی سینٹ انتخابات مخصوص نشست ممبران کے حلف سے مشروط کرنے کےخلاف اعظم سواتی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

پشاور: پشاورہائیکورٹ نےخیبرپختونخوا میں سینٹ انتخابات میں مخصوص نشست ممبران سے حلف لینے سے مشروط کرنے کے الیکشن کمیشن فیصلے کےخلاف اعظم سواتی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔


پشاور ہائیکورٹ فیصلے کےخلاف سپیکر کی نظرثانی درخواست بھی آج سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے۔ 


پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس ارشد علی کچھ دیر میں سماعت کریں گے۔


یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے 27مارچ میں کو اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں کے ممبران سے حلف لینے کا حکم دیا تھا۔

مصنف کے بارے میں