سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرینِ کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں

12:03 PM, 2 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ  کی جانب سےحج  زائرینِ عمرہ کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں ۔ 

سعودی وزارت حج و عمر ہ  کی جانب سے عمرہ   زائرین کو 60 ہزار ریال سے زائد رقم، زیورات  اور قیمتی اشیا لانے سے منع کر دیا گیا ہے  ۔  سعودی حکام کی جانب سے ہدایات میں کہا گیا   کہ   بینکنگ ایپس ڈاون لوڈ کرنے میں احتیاط برتیں، نامعلوم پیغامات اور لنکس کو نظر انداز کر دیں۔

  زائرین بینک کارڈ کی معلومات کسی کو نہ دیں، دھوکہ دہی کی صورت میں متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔  

مزیدخبریں