نوے روز میں پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتیں بھی ختم ہوجائیں گی، شیخ رشید

نوے روز میں پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتیں بھی ختم ہوجائیں گی، شیخ رشید

اسلام آباد :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہنوے روز میں پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتیں بھی ختم ہوجائیں گی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تین ججز کے خلاف ریفرنس کابیان رانا ثنااللہ جیسا شخص ہی دے سکتاہے۔ججز کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کا نتیجہ زیرو نکلے گا۔آٹھ اکتوبر تو دور کی بات یہ آٹھ جون کا دن بھی نہیں دیکھیں گے۔نوے روز میں پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتیں بھی ختم ہوجائیں گی۔مسئلہ نوے روز میں الیکشن کا ہے جو تیرہ جماعتوں کے سیاسی ٹولے کی موت ثابت ہوگا۔

مصنف کے بارے میں