تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ، پی ٹی آئی کی حکمت عملی تبدیل 

04:20 PM, 2 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن حکومت کی حکمت عملی میں بڑی تبدیلی   آئی ہے۔ تحریک انصاف کے ممبران کل قومی اسمبلی جائیں گے اور عدم اعتماد کے خلاف ووٹ کریں گے ۔ 

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان بھی قومی اسمبلی جائیں گےاور اجلاس میں شریک ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی ۔

مزیدخبریں