لاہور : معروف گلو کار بلال سعید نے گلو کاری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور ان کا فیصلہ یہ ہے کہ سنگنگ کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ بلال سعید نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 2011 میں کیااور وہ اپنے کیرئیر کے دوران کئی مشہور گانے گا چکے ہیں۔
بلال سعید نے گلو کاری کو خیر باد کہہ دیا
بلال سعید نے گلو کاری کو خیر باد کہہ دیا
09:15 PM, 2 Apr, 2017