کراچی : کراچی میں فکس اٹ کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے دھاوا بول دیا، لاٹھی چارج اور شیلنگ کرتے ہوئے پولیس نے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان سمیت متعدد رضاکاروں کو حراست میں لے لیا،آئی جی سندھ کی تبدیلی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب جانے سے روک دیا۔گرفتار مظاہرین کیخلاف پولیس نے مقدمات بھی درج کر لئے۔آئی جی سندھ کی تبدیلی کیخلاف "فکس اٹ" کے احتجاج پر ٹوٹ پڑی،پریس کلب کے باہر پولیس کا فکس اٹ کے کارکنوں پرلاٹھی چارج،واٹرکینن سے دھو ڈالا۔وزیرٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ ،عالمگیر خان سے مذاکرات کیلئے پہنچے اور وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے رکنے کا کہا۔
فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا
فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا
06:01 PM, 2 Apr, 2017