پنجاب پولیس کل سے نئی وردی پہنے گی

11:17 AM, 2 Apr, 2017

لاہور: پنجاب پولیس کل سے نئی وردی زیب تن کرے گی،سی پی او نے نیا حکم جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے تمام اہلکار کل بروز پیر سے نئی وردی پہنیں گی۔نئی وردی کی دوسری کھیپ قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن پہنچا دی گئیں۔
آئی جی پنجاب آفس میں اہلکاروں نے نئی یونی فارم پہن کر فوٹو سیشن بھی کروایا۔ حکم نامے کے مطابق ہیڈ کوارٹرز سے ہر اہلکار کو دو ورریاں ملیں گی،یاد رہے اسلام آبا د پولیس نے بتیس ہزار وردیاں تقسیم کی ہیں۔

مزیدخبریں