گاڑیوں کے دلدادہ افراد کیلئے خوشخبری،مارکیٹ میں اڑنے والی سپورٹس کار متعارف کروادی گئی

 گاڑیوں کے دلدادہ افراد کیلئے خوشخبری،مارکیٹ میں اڑنے والی سپورٹس کار متعارف کروادی گئی

ریسنگ کار وں کےشوقین افراد ہوجائیں تیار ،ریسنگ کاریں دوڑنے کے ساتھ اب  اڑ بھی سکیں گی ۔ دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار ہے۔

  گاڑی نے رن وے پر کامیاب آزمائشی مراحل طے کیے اور ہوا میں اڑان بھری۔

زمین پر اس کار کی رفتار 125 میل فی گھنٹہ جبکہ فضا میں 200 میل فی گھنٹہ  ہے ۔ یہ کار  تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔