پارلیمنٹ کے قریب دھماکہ 

پارلیمنٹ کے قریب دھماکہ 

انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ  ہوا ہے۔ یہ دھماکہ    پارلیمنٹ  کی عمارت کے قریب  ہوا ہے۔  

اس دھماکے کو خود کش حملہ قرار دیاجارہا ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق  انقرہ  میں  حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا ،  جس  کے باعث  دو افراد زخمی ہوئے ہیں

بتایاجارہا ہے کہ دوسرے حملے آور کو  سکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا ۔  ترک وزارت داخلہ کاکہنا ہےکہ انقرہ میں   پارلیمنٹ بلڈنگ کے قریب دھماکہ دہشت گردی  ہے۔ 

مصنف کے بارے میں