ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع

08:20 AM, 1 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ رواں مالی سال کے لیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ 


ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر کی گئی۔

مزیدخبریں