انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبے انڈونیشیا کے صوبےسماترا میں زلزے سے 1 شخص ہلا ک ہو گیا جبکہ9افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 اور گہرائی 10 کلو میٹر رپورٹ کی ریکارڈ کی گئی ۔5 مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔اور زلزلے کے بعد 53 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں ۔
زرائع کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔