خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران18.96 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

08:47 AM, 1 Oct, 2020

اسلام آباد: ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 18.96 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اگست 2020ء کے دوران خام تیل کی درآمدات میں18.96فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اگست 2020ءمیں درآمدات کا حجم40.3 ارب روپے تک بڑھ گیا۔

جولائی 2020 ءکے مقابلہ میں اگست 2020ءکے دوران خام تیل کی ملکی درآمدات میں 6.4 ارب روپے یعنی 18.96 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں