لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور المعروف داتا کی نگری میں سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کو غسل دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزراء نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہجویری ٹرسٹ اور ہجویری فاؤنڈیشن کے نام سے دو خیراتی تنظیمیں بھی چلا رہے ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں