چین پاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطحی  سڑیٹیجک کارپوریشن پارٹنرشپ کے  تعاون کی راہ دیکھ  رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

 چین پاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطحی  سڑیٹیجک کارپوریشن پارٹنرشپ کے  تعاون کی راہ دیکھ  رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ کاکہنا ہے کہ وزیر  اعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران چین پاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطحی  سڑیٹیجک کارپوریشن پارٹنرشپ کے  تعاون کی راہ دیکھ  رہا ہے۔ 

لی جیان ژاؤ نے وزیر اعظم کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاک چین تعاون اور بی آر آئی کا پرچم بردار  پروگرام ہے، جس نے پاکستان  کی معیشت اور معیار زندگی کوبہتر کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان  متعدد شعبوں میں  معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہونگے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم زہباز شریف دو  روزہ سرکاری دورہ پر آج چین پہنچے ہیں ۔ 

مصنف کے بارے میں