سری دیوی ”مسٹر انڈیا“ میں اپنی بیٹی کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

11:33 PM, 1 Nov, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: اداکارہ سری دیوی اپنی بیٹی جھانوی کپور کے ساتھ فلم ” مسٹر انڈیا “ کے سیکوئل میں نظر آئیں گی۔

فلمساز شیکھر کپور 1987 ءمیں بنائی گئی ہٹ فلم کے سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، فلم میں چند تبدیلیاںکی جائیں گی۔ فلم کے ہدایت کار نئے جبکہ پروڈیوسر بونی کپور ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم میں اداکارہ سری دیوی انیل کپور کے ساتھ جبکہ جھانوی کپور کے ساتھ اداکار کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

مزیدخبریں