سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن میں مبتلا

09:46 PM, 1 Nov, 2017

ممبئی : بالی وڈاداکارہ سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن کی بیماری میں مبتلا ہو گئیں۔

سونم کپور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث برونکائٹس کا شکار ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے سونم کپور کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ سونم آج کل فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، جس کی تکمیل کے بعد وہ ریچا چڈھا کے ساتھ فلم ”فکرے“ سلسلے کی دوسری فلم پر کام کریں گی۔

مزیدخبریں