بیگم کلثوم نواز دوسری کیموتھراپی کیلئے ہسپتال منتقل

بیگم کلثوم نواز دوسری کیموتھراپی کیلئے ہسپتال منتقل

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی دوسری کیموتھراپی آج ہوگی، کلثوم نواز کیمو تھراپی کیلئے نواز شریف کے ہمراہ ہسپتال کیلئے روانہ ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازلندن میں موجود ہیں اور ان کی آج دوسری کیمو تھراپی ہوگی جس کیلئے انہیں اسپتال منتقل کیا جارہاہے اور بیگم کلثوم نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیراعظم نواز شریف بھی موجود ہیں۔