پریانکا چوپڑا بطور پروڈیوسر 5 ایوارڈز جیتنے پر خوش

04:50 PM, 1 Nov, 2017

ممبئی:اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بطور پروڈیوسر اپنی پہلی مراٹھی فلم ”وینٹیلیٹر“ کے 5 ایوارڈز جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں مراٹھی فلم فیئر ایوارڈز میں بطور پروڈیوسر پہلی مراٹھی فلم ”وینٹیلیٹر“ کے 5 ایوارڈز اپنے نام کرنے پر بے حد خوشی ہے اور یہ لمحہ میرے اور فلم ٹیم کے لئے باعث فخر ہے۔

انہوں نے راجیش ماپوسکر کو بہترین اوریجنل سٹوری ، بہترین سکرین پلے اور بہترین ڈیبیوٹ ڈائریکٹر،رامیشور بھگت کو بہترین ایڈیٹنگ کے ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔

مزیدخبریں