امیشا پاٹیل اپنی نازیبا تصاویر کے باعث شدید تنقید کا شکار ہو گئیں

01:06 PM, 1 Nov, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ امیشا پاٹیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی نازیبا تصاویر شئیر کیں تھیں جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔


بھارتی میڈیا مطابق جب انہوں نے اپنی تصاویر شئیر کیں تو ان کے مداحوں کے کہا کہ انکو اب شادی کر لینی چائیے ایسی تصاویر شئیر کرنا ان کو اب زیب نہیں دیتا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی ان کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں ۔

مزیدخبریں