پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کیلئے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کیلئے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

لاہور:پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کیلئے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی کمیٹی کے کنوینر سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔

کمیٹی قومی اسمبلی رولز کی طرز پر پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لیے سفارشات مرتب کرکے پیش کرے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی کمیٹی 3 ماہ میں اپنی رپورٹ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کرے گی۔

مصنف کے بارے میں