لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موجود ٹیوب ویلوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیوب ویلوں کی سولرپرمنتقلی سےکسانوں کے اخراجات میں کمی ہو گی، ٹیوب ویلوں کی سولرپر منتقلی کےلیے12 ارب روپےدیئے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ہرکسان اپنا ٹیوب ویل20کلوواٹ تک سولرپرمنتقل کرسکے گا جبکہ پنجاب حکومت فی ٹیوب ویل 50 فی صد تک سبسڈی دے گی ۔