مومنہ مستحسن کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

مومنہ مستحسن کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

07:27 PM, 1 May, 2017

Read more!

کراچی : پاکستان کی معروف نوجوان گلوکارہ کی نئی ویڈیو نے دھوم مچادی، مومنہ مستحسن پی آئی اے کی اناؤنسر بن گئیں.پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی اسلام آباد جانیوالی پرواز کی اناؤنسمنٹ کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئی تو تہلکہ مچ گیا۔

مزیدخبریں