فیصل آباد :زرعی یونیورسٹی میں آگ لگنے سے کئی ایکڑ اراضی پر گندم جل گئی

02:26 PM, 1 May, 2017

نیوویب ڈیسک

فیصل آباد:  زرعی یونیورسٹی میں گندم کے کھیت میں آگ لگنے سے کئی ایکڑ اراضی پر کھڑی فصل آگ لگنے سے جل گئی۔ ریسکیو 1122کی ٹیمیں تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچیں اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد  زرعی یونیورسٹی کے احاطے میں لگی گندم کو اچانک آگ لگ گئی جس سے کئی ایکڑ اراضی پر کھڑی فصل جل کا خاکستر ہوگئی۔ریسکیوٹیم تاخیر سے پہنچی، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔

مزیدخبریں