جہاں جہاں ن لیگ سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا:بلاول بھٹو

 جہاں جہاں ن لیگ سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا:بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ  جہاں جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں متحدہ قومی موومنٹ کو موقع ملے گا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  جہاں جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں متحدہ قومی موومنٹ کو موقع ملے گا۔

 صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے پیپلزپارٹی کوکامران ٹیسوری کےگورنرسندھ ہونےپراعتراضات ہیں؟ اس پر بلاول نے جواب دیا کہ ہماری کسی ایک شخص سے متعلق ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے  مزید کہا کہ ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں