سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل کیا ہو گا؟ وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا 

11:07 AM, 1 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : وزیر اعظم شہبازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ 

کچھ دیر بعد ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے ، ملک کی سیاسی صورتحال ، آئندہ الیکشن اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ 

اجلاس میں وفاقی وزرا ، سینئر رہنما شرکت کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں