روسی حملے کے بعد یوکرائن سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہجرت 

09:41 PM, 1 Mar, 2022

نیوویب ڈیسک

کیف : روس کے حملے کے بعد یوکرائن سے 5 لاکھ سے زائد مختلف ممالک کے شہری پڑوسی ممالک میں منتقل ہوگئے ہیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پولینڈ میں 2 لاکھ 81 ہزار، ہنگری میں 84 ہزار ، مولدووا میں 36 ہزار، سلواکیہ 30 ہزار اور رومانیہ میں 32 ہزار افراد نے ہجرت کی ہے۔ 

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بیلاروس میں 500 ، یوکرائن سے روس 1 لاکھ 29 ہزار اور دیگر یورپی ممالک میں 34 ہزار افراد نے ہجرت کی ہے۔  

مزیدخبریں