لاہور: وزیراعظم عمران خان آج چودھری برادران سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کریں گے۔
نیو نیوز نے ق لیگ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان لاہور میں ہیں ۔ وزیر اعظم آفس سے چودھری برادران کو اطلاع دی گئی کہ وزیر اعظم عمران خان چودھری برادران سے ملنا چاہتے ہیں۔