کرینہ کپور کی سیلفی نے دھوم مچادی 

04:35 PM, 1 Mar, 2021

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف ترین اداکارہ کرینہ کپور " بیبو" نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی سیلفی شئیرکردی ہے ۔ 

کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن  انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی ، جس میں وہ ہیٹ پہنے اور دھوپ سےبچانے والی عینک لگائے بیٹھی ہیں ۔ 

؎

تصویر کے کیپشن میں کرینہ کپور نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے آپ سب کو بہت مس کیا ۔

کرینہ کپور کی یہ دوسری پوسٹ ہے ، اس سے پہلے انہوں نے سیف علی خان کی فلم کی پروموشنل پوسٹ اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی تھی ۔ 

مزیدخبریں