ڈرامہ سیریل ’الف‘ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی مثال ہے، کبریٰ خان

01:16 PM, 1 Mar, 2020

اسلام آباد :اداکارہ کبریٰ خان کے مطابق ڈرامہ سیریل ’الف‘ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی مثال ہے۔

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس دنیا اور دین کا توازن رکھنا مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔ میرے لئے ، امن ، احسان اور محبت ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کبریٰ  خان انڈسٹری کی سب سے کامیاب اور مقبول اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہیں آجکل ڈرامہ سیریل ’الف‘ میں ان کے کردار حسن جہاں کو شائقین بیحد پسند کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں