ابھے نندن کو واہگہ بارڈٖر پہنچا دیا گیا

03:51 PM, 1 Mar, 2019

لاہور: گرفتار بھارتی پائلٹ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے  لیے واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی طرف سے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو آج بھارتی حکام کے حوالے کیا جارہا ہے ۔ اس موقع پر انہیں پاکستان کے اہم ترین علاقے واہگہ بارڈر سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا۔

پائلٹ ابھے نندن کو لینے کے لیے اس کے والدین پہلے ہی واہگہ بارڈ پہنچ چکے ہیں ۔

مزیدخبریں