لاہور:یوں تو آجکل تصویریں بنانے کا رحجان بہت زیادہ ہے لیکن کچھ ایسی تصاویر ہوتی ہیں جو ایسے بہترین لمحوں میں کھینچی جاتی ہیں کہ دیکھنے والے عش عش کر اُٹھتے ہیں۔ایسی ہی چند تصویریں ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ بھی مسکرائیں بنا نہیں رہ سکیں گے۔
1۔اپنے ہی عکس کو دیکھتے ہوئے یہ خوبصورت پالتو کتا واہمے کا شکار ہو گیا ہے ۔
2۔کیا کہیے اس انداز کے بارے میں بھی ۔یوں لگتا ہے بڑی بی اپنے بچھے کو گود لینے پر خفا ہیں۔
3۔کیٹ واک تو سبھی جانتے ہیں لیکن یہاں تو کیٹ گرافی بھی ہو رہی ہے۔
4۔اپنے آبا و اجداد کے نقش قدم پہ چلنا شاید اسی کو کہتے ہیں ؟
5۔میں بھی کر سکتی ہوں جیسا تاثر لیے یہ تصویر بلیوں کی ذہانت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
6۔ْباس میں نےآپ کو بولاکیا ہے۔۔۔۔
7۔آئی ٹو آئی کی عملی تصویر!
8۔کھانا تو ہے ہی ساتھ ہی ساتھ ماڈلنگ بھی ہو گی!
9۔دنیا میں کوئی بھی کام مشکل نہیں ۔ہمتِ مرداں مددِ خدا!