لاہور: پی ایس ایل کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ تاہم ان افراد کے لیئے بُٗر ی خبر ہے جو آن لائن 500روپے والی ٹکٹ آن لائن خریدنا چاہ رہی ہے ۔
کیونکہ آن لائن ٹکٹیں صرف 4000 سے لیکر 12000روپے تک کی ہے ۔
وہ افراد جو پانچ سو کی ٹکٹ خریدنا چاہ رہے ہیں تو وہ حبیب بنک کی برانچز اور کمپنیوں کی مختلف فرنچائزس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
تاہم وہاں سے نہ ملنے کی صورت میں پی سی بی بوتھ پر ربطہ کر سکتے ہیں ۔
شائقین کرکٹ کا کہناہےکہ 500 کی ٹکٹیں بھی آن لائن ہونی چاہیئے تھی۔