برسٹل:کرکٹ ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے اوپننگ بلے باز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
افغانستان ٹیم کے صرف پانچ سکور پر دو کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے ہیں ، اوپننگ بلے باز محمد شہزاد اور حضرت اللہ بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوگئے ۔