لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

02:54 PM, 1 Jun, 2018

لیڈز:انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے اداکارہ شبنم کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا تاریخ رقم کرنے کی جانب مارچ پاسٹ جاری ہے اور سرفراز الیون نے لیڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ  بھی پڑھیں:ڈنمارک میں نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور زخمی بابر اعظم کی جگہ عثمان صلاح الدین کو موقع دیا جائے گا۔عثمان صلاح الدین کو ٹیسٹ ڈیبیو کیپ بھی پہنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کی تاریخ بدل جانے کا خدشہ ہے:شیخ رشید

خیال رہے کہ پاکستان نے لارڈز کے تاریخی ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں