لاس اینجلس: ہالی وڈ گلوکارہ اولیویا نیوٹن جان نے چھاتی کے کینسرکی تشخیص ہونے کے بعد اپنا امریکا اور کینیڈا کا دورہ ملتوی کردیا۔گلوکارہ نے ایک پیغام دیا کہ انھیں دو ہفتے قبل جسم میں درد تھا جس کے ٹیسٹ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ چھاتی کا کینسر پھیل رہا ہے تاہم ڈاکٹرز اور ان کی طبی ٹیم سے مشاورت کے بعدامریکہ اور کینیڈا کے اگست میں ہونے والے ٹور کو ملتوی کردیا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں