سی پیک منصوبے کے تحت مردان میں تین ارب ڈالر سے خصوصی اقتصادی زون قائم کیا جائیگا

08:12 AM, 1 Jun, 2017

پشاور: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مردان کے قریب رشکئی میں ایک خصوصی اقتصادی زون قائم کیا جائے گا جس پر تین ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے اس منصوبے کیلئے ایک ہزار ایکڑ اراضی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے صوبے میں تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

مزیدخبریں