ٹیکس آئی ایم ایف کے دبائو پر لگایاگیا: خواجہ آصف

   ٹیکس آئی ایم ایف کے دبائو پر لگایاگیا: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہےکہ   ٹیکس آئی ایم ایف کے دبائو پر لگایاگیا۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  ٹیکس آئی ایم ایف کے دبائو پر لگایاگیا۔

 ان کامزید کہنا تھا کہ  برآمد کنندگان پر ٹیکس لگایاگیاہے۔ اس سے ایف بی آر کی کرپٹ مافیا کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ حکومت کا آئی ایم ایف پر پریشر تھا،ایکسپورٹرز  ڈیڑھ فی صد دینے کو تیار تھے۔  میں ایکسپورٹرز کے لیے15 سے 20  دن سے احتجاج کررہا ہوں۔

 پٹرول کی قیمتیں بین الاقوامی سطح پر بڑھیں  اس لیے بڑھائی ہیں۔غلام سرور قومی مجرم ہیں۔ غلام سرور کے ایک بیان کی وجہ سے ہماری فلائیٹس کے روٹس بند ہوگئے۔

مصنف کے بارے میں