وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے 

وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے 

ٹوکیو : وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری جاپان کے4روزہ  دورے پرٹوکیوپہنچ گئے۔جاپانی  وزیراعظم، وزیر خارجہ ،قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں  شیڈول ہیں۔ 

وزیر خارجہ جاپانی حکومت کی دعوت پر جاپان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ایئرپورٹ پر پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ سیکرٹری خارجہ اسد مجید پہلے سے ہی جاپان میں ہیں۔ 

  بلاول  بھٹو جاپان میں کاروباری اداروں کے  عہدے داروں سے  بھی  ملاقاتیں  کریں گے۔ وزیر خارجہ ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹی ٹیوٹ میں  خطاب کریں گے۔ 

مصنف کے بارے میں