نوابشاہ : نوابشاہ میں قاضی احمد روڈ پر تیز رفتار کیمیکل سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا ۔ تیز رفتار ٹینکر کے اُلٹنے سے آگ بھڑک اُٹھی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیمیکل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث اُلٹا۔آئل ٹینکر میں ہزاروں لیٹر پٹکیمیکل موجود ہے۔ ٹینکر اُلٹنے کے باعث لگنے والی آگ کو بھُجانے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ فائر بریگیڈ حکام کو بھی جائے حادثہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔