15ہزار والے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 4 جولائی کو ہوگی

01:28 PM, 1 Jul, 2017

راولپنڈی:سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4جولائی کو مظفر آباد(آزاد کشمیر) میں ہو گئی ۔پہلا انعام 3کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام1کروڑروپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام185000 روپے کے1696 انعامات ہو نگے.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.

مزیدخبریں