قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، حکومت اور اپوزیشن کمیٹیوں کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری

قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، حکومت اور اپوزیشن کمیٹیوں کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اب کل سہ پہر ساڑھے تین بجے ہو گا۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق، اجلاس کے وقت میں تبدیلی اراکین کی درخواست پر کی گئی ہے۔ پہلے اجلاس کا وقت ساڑھے گیارہ بجے مقرر تھا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر ایاز صادق کریں گے۔

مصنف کے بارے میں