لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اوروزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
نیو نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ اور آئندہ وزیراعلیٰ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ایم کیوایم کے ایشوپر بھی بات چیت ہوئی ۔ملک کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔