اسلام آباد میں مائنس ون ہوگیا، عامر لیاقت

11:25 AM, 1 Jan, 2020

اسلام آباد :پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں مولانا فضل الرحمان کے حال ہی میں دئیے گئے بیان کو دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا ۔

عامر لیاقت نے اسلام آباد میں موسم کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے بیان دیا کہ مولانا فضل الرحمان کی پیشگوئی درست ثابت ہوگئی اسلام آباد میں مائنس ون ہوگیا۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں دسمبر میں مائنس ون کی پیشگوئی کی تھی۔

مزیدخبریں