جسٹس مامون الرشید نے بطور چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

11:09 AM, 1 Jan, 2020

لاہور:جسٹس مامون الرشید نے بطور چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ حلف اٹھا لیا.

گورنر پنجاب چودھری سرور نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے حلف لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب ہوئی.

جسٹس مامون الرشیدنے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب چودھری سرورنے جسٹس مامون الرشیدسے حلف لیا .

تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے شرکت کی،تقریب میں لاہورہائیکورٹ کے ججز،صوبائی وزرااوراٹارنی جنرل پاکستان بھی شریک ہوئے۔

مزیدخبریں