سعودی عرب میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں اب کیا ہونگی ؟ چارٹ دیکھ کر سر پکڑ لیں گے

02:07 PM, 1 Jan, 2018

ریاض: سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80فیصد اضافہ  تو لاگو ہی ہوگیا ہے۔ لیکن ابھی بھی لاکھوں شہری ہیں جنہیں نئی قیمتوں کا پتہ نہیں ، اسی غرض سے محکمہ پیٹرولیم نے سعودی عرب میں نئی اور پرانی قیمتوں کا چارٹ جاری کر دیاہے ، جس کے مطابق ہی پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں وصول کی جائیں گی  ۔

وزارت توانائی نے نیا نرخنامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول91جو پہلے 0.75ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا ، اب اضافے کے بعد 1.37ریال میں فروخت ہوگا جبکہ پٹرول 95فی پہلے 0.90ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا اب 2.04ریال فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

مزیدخبریں